سونا ماکھی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک معدنی پتھر جو سونے کی کان سے نکلتا ہے۔ اس کو پیس کر آنکھ میں لگانے سے آنکھ میں قوت پیدا ہوتی ہے، سنگین روشنائی، حجر النور مرمر قشیشا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک معدنی پتھر جو سونے کی کان سے نکلتا ہے۔ اس کو پیس کر آنکھ میں لگانے سے آنکھ میں قوت پیدا ہوتی ہے، سنگین روشنائی، حجر النور مرمر قشیشا۔